(رائٹر) کیریبیائی سمندر میں گزشتہ ایک دہائی میں آئے سب سے طاقتور سمندری طوفان ’میتھیو‘ سے ہیتی میں اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
میتھیو
طوفان کے گذشتہ منگل سے ہی قہر ڈھانے کے بعد یہاں پر ہیضہ نے بھی اپنا پاؤں پھیلانا شروع کر دیا۔
یہ طوفان گزشتہ ایک دہائی کا سب سے طاقتور طوفان سمجھا جا رہا ہے۔